کمالیہ بلدیاتی نمائندوں کی صفائی اور سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے کی یقین دہانی

‎کمالیہ نئی آواز (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ )۔

IMG_5561 سٹی صدر مسلم لیگ ن یوتھ حاجی شہزاد عامر چوہدری کے مطالبے پر چیئر مین بلدیہ کمالیہ ملک محمد شریف، رائے ضیا اللہ خاں، رائے محمد الیاس خاں، رائے محمد عارف خاں کا سٹاپ نمبر 3 کے قریب محلہ ڈلمہ ٹھٹھہ، محلہ آدھیوال اور محلہ خورشید آباد کا دورہ، سیوریج اور صفائی کے انتظامات کو چیک کیا۔ مزید بہتر بنانے جانے کی یقین دہانی کروائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں