مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے : حفیظ اللہ طارق
تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ، کے زیر اہتمام ماہِ نومبر میں آل پاکستان تاجر کنونشن کا انعقاد تزک و احتشام سے کیا جا رہا ہے۔