نئی آواز ٹوبہ ٹیک سنگھ ایڈیشن ، آج کی تمام خبریں 19 اکتوبر 2016 بروز بدھ
پیر محل نئی آواز ( رانا اشرف سے ) 23واں عرس حضرت خواجہ محمد معصوم 7نومبر بروز پیر بعد نمازعشاء بمقام المعصوم ہسپتال پیرمحل ہورہاہے۔
تفصیلات کے مطابق 23واں عرس حضرت خواجہ محمد معصوم 7نومبر بروز پیر بعد نمازعشاء بمقام المعصوم ہسپتال پیرمحل ہورہاہے جس میں تلاوت قاری نوراحمد چشتی ،نعت محمدیوسف میمن ، صاحبزادہ محمد عثمان جبکہ خصوصی خطاب الحاج خواجہ سید احمد ثقلین حیدر ، حضرت علامہ مولانا تصدق حسین گل ،خصوصی آمد صوفی محمد اصغر اسلمی ہوگی دعوت عام ہوگی۔
…………………………..
پیر محل ( رانا اشرف سے ) پاکستان کونسلیٹ فرینکفرٹ.کے سامنے پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین چوہدری شفیق صاحب پر حملہ کر نے پر پاکستانی کمیونٹی کا اظہار مذمت۔
پاکستان کونسلیٹ فی الفور تحفظ فراہم کرے عدنان بابر حسین دیگر پاکستان کمیونٹی تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین چوہدری شفیق پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا جس پر پاکستان کونسلیٹ نے کوئی کاروائی نہ […]
Social Media