رات گئے وزیر اعلی ہاوس سندھ میں انتہائی اہم تبدیلیاں ، کس نے کھویا کس نے پایا مکمل لسٹ

کراچی نئی آواز ( بیو رو چیف ) رات گئے سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

وزیراعلی ہاوس کی انتظامی مشینری تبدیل
کراچی:صحت،زراعت،ماحولیات،انفارمیشن ٹیکنالاجی کے سیکریٹریز تبدیل

عبدالرحیم شیخ اسپیشل سیکریٹری وزیراعلی تعنیات
انور علی شر ڈپٹی سیکریٹری وزیراعلی سیکریٹریٹ مقرر
سیکریٹری صحت احمد بخش ناریجو کو عہدے سے ہٹادیا گیا
عثمان چاچڑ سیکریٹری صحت تعنیات،سیکریٹری سروسز کا چارج بھی ہوگا
اختر بگٹی کو ایم ڈی سیپرا اور ڈی جی کچی اآبادی کا چارج دیدیا گیا
ریاض عباسی ڈائریکٹر سیپرا تعنیات
نورعالم ممبر سندھ ریونیو بورڈ مقرر
نورعالم اسپیشل سیکریٹری خزانہ کا چارج بھی ہوگا
رفیق برڑوایڈیشنل سیکریٹری وزیراعلی سیکریٹریٹ مقرر
نواز سوہو کا وزیراعلی ہاوس سے تبادلہ،ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایجوکیشن مقرر
ندیم الرحمن میمن ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ تعنیات
سعید شیخ ڈپٹی سیکریٹری وزیراعلی سیکریٹریٹ مقرر
ریاض الدین سیکشن افسر وزیراعلی تعنیات
سعید منگنیجو سیکریٹری زراعت مقرر
مدثراقبال سیکریٹری ویمن ڈویلپمنٹ مقرر،
اعجاز منگی ،احمد بخش ناریجو کو ایس اینڈ جی ڈی اے رپورٹ کرنے کا حکم
انور علی شرڈپٹی سیکریٹری وزیراعلی ہاوس تعنیات
اعجاز تالپور سیکریٹری ماحولیات کوسٹل ڈویلپمنٹ مقرر
عبدالرحیم شیخ پر مرادعلی شاہ مہربان
عبدالرحیم شیخ کو انفارمیشن ٹیکنالاجی،ایکسائز کے محکموں کا سیکریٹری بنادیا گیا
عبدالرحیم شیخ اسپیشل سیکریٹری وزیراعلی کا چارج بھی رکھیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں