پیر محل سے امجد علی کراچی آرمی ڈیوٹی کے دوران دہشتگردوں سے مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شہید

WhatsApp Image 2016-08-25 at 08.21.41پیر محل نئی آواز ( افضال جٹ )  نواحی گاؤں چکنمبر 331گ ب نورپور کے رہایشی امجد علی کراچی آرمی ڈیوٹی کے دوران دہشتگردوں سے مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں محروم کی میت آج ان کے آبائی گاؤں میں لائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں