بریکینگ نیوز ۔۔ رہنماہ تحریک انصاف عمران اسماعیل اور فیصل واڈہ پر فائرنگ

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) رہنما فیصل واڈہ اور عمران اسمعیل پنجاب چورنگی کے پاس شاپنگ سینٹر کے سامنے گاڑی پرجا رہے تھے کہ  دو موٹر سائکل سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ابتدائی اطلاعت کے مطابق دونوں رہنماہ محفوظ ہیں جبکہ فائرنگ سے گاڑی کو کافی نقصان پہنچا ۔WhatsApp Image 2016-08-26 at 14.03.46

اپنا تبصرہ بھیجیں