کراچی کی تازہ ترین صورت حال

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) تمام ترواقعےکاجائزہ لےرہےہیں،انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب12370695_1043704765661364_4868594325196735289_o
کا کہنا ہے کہ فائرنگ دونوں اطراف سےکی گئی،  چار ایس ایم جی اور3نائن ایم ایم کےخول ملے ہیں۔

ایس ایس پی ساؤتھ ثاقب میمن کا کہنا تھا کہ  اس کے علاوہ تمام روٹ کےسی سی ٹی وی کیمرےچیک کریں گے سے واپسی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، فیصل واڈاجس کیخلاف کہیں گےمقدمہ درج کیا جائے گا۔

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) میڈیا ہاوُسز پر حملے میں ملوث تین خواتین گرفتار

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن زون ساوُتھ نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ پولیس نےایک کاروائی کے دوران پریس کلب کراچی اور اے آر وائی چینل پر حملے میں ملوث دو خواتین رابعہ ماجد اسکی بیٹی قراُۃالعین جبکہ رینجر کے ساتھ مذید ایک مشترکہ کاروائی میں سمیرا کو برنس روڈ سیکٹر سےگرفتار کرکے آرٹلری میدان میں درج مقدمہ الزام نمبر 116-117/2016 کے تحت تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

‏کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) رینجر اور پولیس کی بڑی کاروائی

تفصیلات کے مطابق کھارادراللہ والا پارک میں رینجرز اور پولیس نے  مشترکہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں جو کہ ایم کیو ایم پر مزید سختی کا باعث بنا کیو نکہ  ‏پارک میں قائم ایم کیوایم یونٹ آفس نمبر25کوگرانےکی تیاریاں،بھاری مشینری طلب۔

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی آصف حسننین کو رہا کردیا گیا وہ اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں