شرافت کی سیاست سرخرو ہوگئی۔ریاض فتیانہ صدر عوام لیگ

imageچیئرمین بلدیہ بھی ہمارے حمایت یافتہ منتخب ہونگے
نومنتخب کونسلرز کو مبار کباد

کمالیہ(نامہ نگار)چیئرمین عوام لیگ ریاض فتیانہ نے نومنتخب کونسلرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا شرافت کی سیاست سرخرو اور سر بلند ہوگئی عوام لیگ اور ایم پی اے گروپ کا اتحاد کامیابی کی ضمانت بنا۔ علاقہ کمالیہ کے عوام کی ہمیشہ خدمت کی اور انشااللہ اس سفر کو جاری رکھیں گے یادرہے کہ فتیانہ گروپ کے تین کونسلرز کلثوم بی بی شمیم بی بی خادم گل مسیح مخصوص نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں