فرانسیسی پولیٹیکل اور پریس کمیونٹی کونسلر کا اسلام آباد نیشنل پریس کلب کا دورہ

imageاسلام آباد نئی آواز ( احسان احمد سے ) فرانس ایمبیسی اسلام آباد میں متعین پولیٹیکل اینڈ پریس کمیونی کیشن قونصلر نتھالی ڈوپونٹ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کلب کے مختلف شعبے دیکھے اور صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو بھی کی۔ انہیں نیشنل پریس کلب کی یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں