وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کا ایک روزہ دورہ مظفر آباد

imageمظفر آباد نئی آواز (نامہ نگار ) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف  نے ایک روزہ  مظفر آباد کا دورہ کیا ۔

دورہ مظفرآباد کے دوران وزیراعظم نواز شریف جموں کشمیر کونسل کے اجلاس کے علاوہ آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجوزہ اجلاس کی بھی صدارت کی، وزیر اعظم پاکستان اپنے دورے کے دوران کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی فائرنگ سے متاثر ہونے والے خاندانوں میں امدادی رقوم کے چیک بھی تقسیم کئے ، نواز شریف نے  آزاد کشمیرکی تعمیرو ترقی کے لیے اربوں روپے کے پیکج کا اعلان بھی کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں