وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے شور کوٹ تا خانیوال ایم 4 سیکشن کے منصونے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔

پیر محل نئی آواز  ( رانا اشرف )۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے شور کوٹ تا خانیوال ایم 4 سیکشن کے منصونے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔

شورکوٹ انٹر چینج کینٹ ٹو سٹی نزد کشمیر شوگر ملز کے افتتاح کے لیے وزیر اعظم میاں نواز شریف کا شورکوٹ رفیقی بیس پرگورنر پنجاب رفیق رجوآنہ ، آئی جی پنجاب مشتا ق سکھیرا ، چیف سیکرٹری پنجاب ، بیس کمانڈر ، ڈی سی او عامر اعجاز اکبر اور حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے استقبال کیا ۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے موٹر وے کو ملک کی خوشحالی کی راہ قرار دیا وزیر اعظم نوا زشریف کی آمد پر ان کی تواضع کے لیے روایتی کھانوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

13-8-2016 nawaz shrif

اپنا تبصرہ بھیجیں