کوہاٹ : پاکستانی پرچم کی بے حرمتی پر افغان باشندے گر فرار

کوہاٹ( نمائندہ نئی آواز ) گھمکول افغان مہاجر کیمپ میں قومی پرچم کی بے حرمتی کے الزام میں تین افغان باشندے گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کوہاٹ صہیب اشرف نے نئی آواز کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ   پولیس تھانہ جنگل خیل میں تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور  مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں