حکومت سندھ کا ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن

کراچی نئی آواز ( نیوز ڈیسک ) گجر نا لے پر سینکڑو ں مکا نا ت ،بھینسو ں کے با ڑ ے اور دیگر املا ک مسما ر کر دی گئیں۔فرید الدین مصطفی۔

کرا چی (16اگست ) ڈپٹی کمشنر وسطیٰ کیپٹن(ر) فرید الدین مصطفی نے کہا ہے کہ کے ایم سی ،ڈی ایم سی ،کے الیکٹرک اور دیگر اسٹیک ہو لڈرز کی مدد سے گزشتہ 26دنو ں کے دورا ن کے دورا ن گبر نا لے پر سے 50فیصد تجا وزات کا خا تمہ کر دیا گیا ہے۔انسدا د تجا وزات کی مہم کے دورا ن سینکڑو ں مکا نا ت ،بھینسو ں کے با ڑ و ں اور دیگر املا ک کو مسما ر کرکے نا لے کو 60فٹ چو ڑا کر دیا گیا ہے اور اس کے اطرا ف 10فٹ کی سڑ ک بھی تعمیر کی جا رہی ہے۔یہ با ت آج انہوںنے گجر نا لے پر تجا وزات کے خا تمے سے متعلق ایک بریفنگ دیتے ہو ئے کہی۔انہو ں نے بتا یا کہ گجر نا لہ 13کلو میٹر طویل ہے اور اس پر 6.5کلو میٹر زائد تجا وزات کا خا تمہ کر دیا گیا ہے۔اس کی اصل چوڑا ئی 210فٹ تھی اور تجا وزات کے با عث یہ بعض مقا ما ت پر 10فٹ سے بھی چوڑا رہ گیا تھا۔انہو ں نے مزید بتا یا کہ نا لہ کئی انسا نی جانوں کو بھی نگل چکا ہے اور مو سم بر سات میں یہ زیا دہ تبا ہ کم ثا بت ہو تا تھا تا ہم اب وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر بلدیا ت کی خصو صی ہدا یت پر شرو ع کی جا نے والی انسدا د تجا وزا ت مہم کے نتیجے میں 50فیصد سے زائد تجا وزات کا خا تمہ کر دیا گیا جبکہ با قی ما ندہ اہدا ف بھی جلد حا صل کر لئے جا ئیں گے۔انہو ں نے بتا یا کہ 200ممبرا ن پر مشتمل ٹیم انسدا د تجا وزات کی مہم میں حصہ لے رہی ہے اور وہ خو د اس مہم کی را ت دن نگرا نی کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں