جھیل سیف الملوک میں برفانی تو دہ گرنے سے تباہی

نئی آواز ( نامہ نگار ) جھیل سیف الملوک میں برفانی تودہ گر گیا تین خواتین جان بحق خواتین برفانی تودے پر تصاویر بنا رہی تھیں . تینوں خواتین کا تعلق کراچی سے ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں