پاکستان کے مشہور و معروف فنکاروں کی پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت

نئی آواز ( ڈا کٹر ایم آئی درانی ) پاک سر زمین اپنے جارحانہ انداز میں آگے بڑھتی جا رہی ہے ایک وقت تھا جب لوگ اسی طرح بھاگم بھاگ تحریک انصاف میں آ رہے تھے لیکن اب کراچی میں انکی جگہ پاک سر زمین پارٹی لے چکی ہے جو کہ مصطفی کمال کی قیادت میں ہے پاکستان کے مشہور و معروف فنکار فیصل قریشی کی پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت.اس کے علاوہ پاکستان کے مشہور فلم پروڈیوسر شہزاد نواز کی بھی پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت.

اپنا تبصرہ بھیجیں