بریکنگ نیوز! نائن زیرو کے قریب واقع مکا چوک کا نام تبدیل کر دیا گیا : پاکستان زندہ باد کے نعرے

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی )  کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے نائن زیرو کے قریب واقع ایم کیو ایم کے مکا چوک کا نام تبدیل کر کے شہید ملت لیاقت علی خان چوک رکھ دیا۔.
اھلیان کراچی  کو اطلاعات ملتے ہی بڑی تعداد میں لوگ  شہید ملت لیاقت علی خان چوک پہنچ گئے لوگوں کا جوش دیدنی ہے لوگوں کا کہنا تھا کہ کراچی کی خوشیاں لوٹ رہی ہیں ، یہ روشنیوں کا شہر تھا جسے خون میں نہلایا گیا اب وہ دن دور نہیں جب کراچی ایک بار پھر اپنی اصل حالت میں نطر آنے لگے گا۔
پاکستان زندہ باد کے نعرے

اپنا تبصرہ بھیجیں