چند ہی روز میں کراچی کا نقشہ ہی بدل گیا ،ایم کیو ایم پر مزید سختی

.کراچی  نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی )   تفصیلات کے مطابق کراچی بھر میں ایم کیو ایم کے 196دفاتر سیل کئے گئےmqmnew10-5
ضلع وسطی میں 68،غربی میں 34دفاتر سیل کئے گئے۔
کورنگی میں 27 جبکہ شرقی میں 31دفاتر سیل کئے گئے۔
ملیر میں 6دفاتر مسمار بھی کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں