بے نظیر کلفٹن پارک کھنڈرات کی شکل اختیار کرنے لگا

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی )

12370695_1043704765661364_4868594325196735289_oکراچی میں  بے نظیر پارک کلفٹن عدم توجہ کی وجہ سے تباہی کا شکار اربوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا خوبصورت پارک گھنی جھاڑیوں کی وجہ سے آوارہ مزاج مرد و خواتین کے لیئے محفوظ پناہ گاہ بنتی چلی جا رہی ہے، قابل غور بات ہے کہ ہر سال کروڑوں روپے فنڈ دیے جاتے ہیں لیکن پارک پر لگتا ہوا کوئی روپیہ نظر نہیں آتا اور بے نظیر کے نام پر بننے والا پارک کھنڈرات کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں