کمالیہ مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی سیکورٹنی مکمل

کمالیہ نئی آواز ( عامر چوہدری ) ریٹرننگ آفیسر imageمیونسپل کمیٹی کمالیہ رانامحمد نواز نے مخصوص نشستوں کے امیدوار وں کے کا غزات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل مکمل کر لیا. تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کمالیہ کی مخصوص نشستوں خواتین کی5 کے لیے 12 درخواستیں منظور ہوئیں. ورکر کی 2 نشستوں کے لیے 5،یوتھ کی 1نشست کے لیے 3اور نان مسلم کی 2 نشستوں کے 5درخواستیں منظور ہوئی ہیں. شیڈول کے مطابق درخواستیں واپس لینے کی تاریخ 24.10.2016 ہے اور نشانات 25.10.2016 کو الاٹ کیے جائیں گے.۔

اپنا تبصرہ بھیجیں