Rana S Sohail

دنیا میں خود کش حملوں کی تاریخ  ۔۔۔ تحریر رانا ساجد سہیل

دنیا میں خود کش حملوں کی تاریخ ۔۔۔ تحریر رانا ساجد سہیل

دنیا میں پہلا خود کش حملہ13 مارچ 1881 میں  روسی  سلطنت میں ونٹر پیلس کے باہر  ہوا جب  اگنیٹی گرینوسکی نامی شخص نے  الیگزینڈر دوئم کے قافلے  پر بم پھینکا  لیکن اسکی گاڑی بلٹ پروف تھی جو اسے نیپولیئن نے تحفے میں دی تھی جسکی وجہ سے وہ محفوظ رہا جب الیگزینڈر باہر آیا گرینوسکی نے دیکھا تو وہ تیزی سے اسکی طرف بھاگا اور اسکے قدموں میں بم پھینکا  جس سے وہ دونوں موقع پر ہلاک ہو گئے، گرینوسکی بائیں بازوں کی د  ہشتگرد تنظیم کا نوجوان رکن تھا ایک رات پہلے اس نے لکھا کہ
 میں ہماری فتح کے  شاندار دور میں ایک دن یا ایک گھنٹہ بھی زندہ نہیں رہوں گا لیکن مجھے یقین ہے کہ میں اپنی موت کیساتھ اپنی ذمہ داری پوری کر دو گا جو مجھے کرنی چاہئے۔
اس عمل سے گرینوسکی تاریخ میں  دنیا کا  پہلا  ریکارڈ شدہ  خود کش حملہ آور تصور کیا جاتا […]

قسمت کی دیوی : تحریر  رانا ساجد سہیل

قسمت کی دیوی : تحریر رانا ساجد سہیل

نواز شریف کے فوج کے ساتھ معاملات طے ہو چکے ہیں جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی جائے گی اور اسطرح نواز شریف کو پانامہ سے بچا لیا جائے گا ، بے شک ہماری فوج کی بے حد قربانیاں ہیں ملک و قوم کے لئے لیکن اسطرح سودیے بازی کرنا کیا یہ سرحدوں پر شہید ہونے والے جوانوں اور افسران کے خون کے ساتھ غداری نہیں ہے ؟ آج نواز شریف کی فوجی مشقوں میں شرکت بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے فیصلہ کیا گیا ہے کہ دونوں کو ساتھ مل کر چلنا ہو گا اس کے لئے نواز شریف پرویز رشید جیسی چھوٹی چھوٹی قربانیاں بھی دے رہے ہیں ۔
شریف خاندان کے پاس ایک سو ایک راستہ ہے پانامہ لیکس اور اسطرح کے معملات سے نکلنے کا اس لئے ٹھنڈ رکھو کچھ نہیں ہونے والا اور چوہدری نثار ایسے ہی برطانیہ نہیں آیا ہوا مائی […]

بدلتی دنیا : تحریر رانا ساجد سہیل

بدلتی دنیا : تحریر رانا ساجد سہیل

چند دن پہلے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا صدر کیا منتخب ہوا دنیا میں کھلبلی سی مچ گئی اس کی کچھ وجوہات ضرور ہیں ایک تو شائد پوری دنیا یہ ہر گز توقع نہیں کر رہی تھی کہ امریکہ جیسے ملک میں لوگ ایک نسل پرست کو اپنا صدر منتخب کرے گے شاید رد عمل اس لئے بھی زیادہ تھا کہ امریکن پالیسی میں کوئی بھی ردو بدل پوری دنیا پر اثر انداز ہوتا ہے اور پہلی بار دیکھنے کو ملا کہ امریکہ میں اتنی بڑی تعداد میں لوگ انتخابات کو ماننے سے انکار کر رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا کی سپر پاور کا صدر منتخب ہو جا نا در حقیقت ٹرمپ کا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ اس کے محرکات کچھ اور ہیں سب سے پہلے تو یہ جیت صرف ٹرمپ کی نہیں بلکہ ریبلیکن پارٹی کی ہے وہ اپنی جماعت کا نامزد امیدوار تھا جسے نظر انداز نہیں […]

دیر میں واقع جی ایچ کیو ہسپتال کی کہانی ۔۔۔۔ تحریر   رانا ساجد سہیل

دیر میں واقع جی ایچ کیو ہسپتال کی کہانی ۔۔۔۔ تحریر رانا ساجد سہیل

گزشتہ عام انتخابات میں کے پی کے میں عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا ظاہر ہے کہ لوگوں کو تحریک انصاف اور عمران خان کے وعدے پر یقین تھا اسی لئے صوبہ کی لگام خان صاحب کے ہاتھ میں دی ، ( لگام ) اس لئے کہہ رہا ہوں کہ ہمارے حکمران ہمیں اسی قابل سمجھتے ہیں کہ ہمارے مقدر کی ڈوری ان کے ہاتھ میں ہو اور یہ جسطرح ، جب چاہے اسی لگام سے گھسیٹینا شروع کر دیں میں کے پی کے کے عوام سے معذرت چاہتا ہوں کہ میرا مقصد کسی قسم کی دل آ زاری کرنا ہرگز نہیں ۔بلکہ ایک افسوس ناک حقیقت بیان کرنا ہے جسکی وجہ سے ان کے اپنےپختون بہن بھائی مشکل حالات میں ہیں۔ دیر سے ایک دوست نے رابطہ کیا جو کہ تبدیلی کا سپاہی ہے کہ ہم بڑی مصیبت میں ہیں آپ برائے مہربانی اس پر کچھ […]

موہنجو داڑو  تحریر ۔۔۔ رانا ساجد سہیل

موہنجو داڑو تحریر ۔۔۔ رانا ساجد سہیل

دنیا کا کوئی بھی ترقی یافتہ یا ترقی پذیر ملک سر توڑ کوشش کرتا ہے کہ اسکی ثقافت اور تاریخ ہمیشہ زندہ رہے کوئی اسے مسخ نہ کر سکے اس لئے برطانیہ ، امریکہ ، جرمنی، ایران ، مصر، ترکی، سعدی عرب سمیت اور بھی بہت سے ممالک ہیں جہاں بہت سے تاریخی اور ثقافتی مقامات پائے جاتے ہیں اور یہ سالانہ کروڑوں ڈالرز لگا کا ان مقامات کی دیکھ بھال کرتے ہیں اور انکو انکی اصل شکل و صورت میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے وقت کے ساتھ ساتھ سہولیات میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے اورپوری دنیا سے سیاح ان مقامات کو دیکھنے آتے ہیں ارد گرد کے علاقوں میں ہزاروں لوگوں کو روزگار ملتا ہے جو لوگوں کی خوشحالی کا ذریعہ اور غربت میں کمی کا باعث بنتا ہے کیو نکہ ان مقامات سے سالانہ اربوں ڈالرز کا منافع کمایا جاتا ہے۔

پاکستان میں ویسے تو کافی تاریخی […]

خدا کے لئے اب تو آجاؤ …..تحریر رانا ساجد سہیل

خدا کے لئے اب تو آجاؤ …..تحریر رانا ساجد سہیل

اگر پاکستان کے حصول کی جدوجہد دیکھی جائے تو ایک بات تو واضح ہے کہ اس میں بے شک ہزاروں ، لاکھوں لوگوں کی قربانیاں تھی لیکن یہ تحریک جمہوری طریقے سے لڑی گئی، آل انڈیا مسلم لیگ ایک سیاسی تحریک کا نام تھا نہ کہ کسی عسکری تنظیم کا اور قائد اعظم ایک سیاسی لیڈر تھے نہ کہ جنگجو اور اگر اس وقت کے حالات کا آج کے پاکستان کے حالات سے موازنہ کیا جائے تو زمین ، آسمان کا فرق ہے اس وقت ہم انگریز کے غلام تھے بہرحال آج ہم آزادی سے اپنے ملک میں زندگی گزار سکتے ہیں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مارشل لاہ اکتوبر 1958 میں لگا جب صدر سکندر مرزا نے وزیر اعظم پاکستان ملک فیروز خان نون کی حکومت کو بر طرف کرتے ہوئے سربراہ پاک فوج جنرل ایوب خان کو مارشل لاہ ایڈ مینسٹریٹر بنایا جس نے چند دن بعد ہی […]

کسے زندہ رکھنا ہے ۔۔انسان یا نظریہ۔۔۔۔ تحریر رانا ساجد سہیل

کسے زندہ رکھنا ہے ۔۔انسان یا نظریہ۔۔۔۔ تحریر رانا ساجد سہیل

داغ سجود اگر تیری پیشانی پر ہوا تو کیا
کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پر نشاں رہیں
بلا شبہ عبدلستار ایدھی صاحب کی وفات نہایت ہی افسوس ناک اور قومی المیہ ہے جس پر پورا پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی افسردہ اور غمگین دیکھائی دیتے ہیں اور ہونا بھی چاہئے کیونکہ ایدھی صاحب کی شخصیت کے بارے میں لکھتے ہوئے مجھے الفاظ نہیں مل رہے تھے کہ کیسے اور کیا لکھا جائے مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا کہ انکو خراج تحسین پیش کرنے کی میری اوقات نہیں ، کیونکہ ہم اتنا کچھ پاس ہونے کے با وجود بھی نا شکری کی زندگی گزارتے ہیں انکی خدمات ساری دنیا کے سامنے عیاں ہیں اور جسطرح انھوں نے سادگی ،ایمانداری اور عزت و توقیر کے ساتھ زندگی گزاری وہ بھی، لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ایدھی صاحب جیسی عظیم شخصیت 8 جولائی 2016 بروز جمعہ اس دنیا […]

وزیر اعظم عمران خان۔۔ تحریر رانا ساجد سہیل

وزیر اعظم عمران خان۔۔ تحریر رانا ساجد سہیل

آج کل ذرا شیخ سعدی کو پڑھ رہا ہوں ان کے کچھ بڑے مشہور قول ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ،
جاہلوں کا طریقہ یہ ہے کہ جب ان کی دلیل مقابل کے آگے نہیں چلتی تو وہ لڑنا شروع کر دیتے ہیں ۔
ویسے تو شائد یہ ممکن ہوتا ہوا دیکھائی نہیں دیتا کہ عمران خان کے نام کے ساتھ کبھی وزیر اعظم بھی لگے گا اسکی بڑی وجہ بھی تحریک انصاف کی اندرونی نا بالغ سیاست اور ناقص پالیسیاں ہیں ، کار کن کم اور لیڈر زیادہ ہیں ، میڈیا مینجمنٹ اچھی نہیں ہے ، پالیسی بنانے کا کوئی واضح طریقہ کار نہیں بلکہ چند مخصوص لوگوں پر انحصار کیا جاتا ہے، بنی گالہ پر نعیم الحق کا قبضہ ہے جو ورکر سے زیادہ خان صاحب کے ذاتی ملازم بنے ہوئے ہیں اگر وزیر اعظم عمران خان ہوا تو یہ پر ویز رشید ہو گے۔ اسلام آباد سیکریٹریٹ پر سیف […]

ریفرنڈم اور ڈیوڈ کیمرون کا استعفی :  تحریر ۔۔۔ رانا ساجد سہیل

ریفرنڈم اور ڈیوڈ کیمرون کا استعفی : تحریر ۔۔۔ رانا ساجد سہیل

برطانوی عوام کا ریفرینڈم میں یو رپی یونین سے اخراج کا فیصلہ اور پھر وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا مستعفی ہونے کا اعلان شائد دنیا کی اعلی ترین جمہوریت کا تصو راور نظام پر اعتماد کے مترادف  ہے ریفرینڈم سے پہلے میں بھی اس حق میں تھا کہ بر طانیہ کو یورپی یونین کا ممبر رہنا چاہیے اسکی مختلف وجوہات ہیں جو پچھلے دو کالم میں لکھ چکا ہوں ، میری رائے بھی تھی کہ برطانیہ یورپی یونین سے باہر نہیں جائے گا شائد میں بر طانیہ میں رہتے ہوئے بھی پاکستانی سیاست اور طاقت کے مختلف زاویوں کو سامنے رکھتے ہوئے سوچ رہا تھاکیو نکہ برطانوی حکومت ،اپوزیشن اور خفیہ ایجنسیاں سب یہ چاہتے تھے کہ انھیں یورپی یونین کا ممبر رہنا چاہئے اور مجھے لگتا تھا کہ اسی لئے یہ سب طاقتیں مل کر ملکی مفادات کی خاطر یہ فیصلہ کر چکی ہیں کہ انھیں کیا کرنا ہے […]

تاریخی پس منظر ( جو کاکس کا قتل اور یورپی یونین ریفرنڈم

تاریخی پس منظر ( جو کاکس کا قتل اور یورپی یونین ریفرنڈم

بر طانیہ کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں آتا ہے لیکن ترقی کی بلندیوں کو چھونے اور دنیا کے مختلف ممالک پر حکمرانی کرنے کے با وجود اس کا تحریری طور پر کوئی آئین یا دستور نہیں ہے لیکن ہر ادارے کے اپنے قوانین اور ضابطہ اخلاق ہیں جس میں رہتے ہوئے وہ کام کرتے ہیں حکومتوں کے آنے جانے سے انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
کیو نکہ برطانوی نظام جمہوریت شاہی خاندان کے ارد گرد گھومتا ہے اس لئے اس میں زیادہ تر قوانین بھی ان کی مرضی سے بنائے گئے ہیں ، روائتی طور پر برطانیہ کے پہلے وزیر اعظم کا اعزاز سر روبرٹ والپولِ کو دیا جاتا ہے لیکن یہ باقاعدہ وزیر اعظم نہیں تھے 1720 میں ,, دی سا وُ تھ سی “کمپنی  بنائی گئی جس کا مقصد کاٹن ، زرعی اجناس اور غلاموں کی تجارت تھا لیکن ہزاروں کاروباری لوگوں کو […]

advertise