سانگلہ ہل میں تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ معصوم بچےّ احمد کو کچل دیا۔ بچہّ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
صحافی عزیز اللہ عظیمی کے بھائی ڈاکٹر عبدالخالق عظیمی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: بانی NUJ محمد احسان مغل