الحمد للہ ! بھارت کا غرور ملیا میٹ ہو گیا ہے۔ یہ کامیابی اللہ کے فضل و کرم اور ہماری قوم کے اتحاد، ہماری افواج “کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
بھارت کے ساتھ سیز فائر ایک تاریخی لمحہ ہے۔ الحمدللہ! ربِ ذوالجلال کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیں سرخرو کیا:چوہدری اُسامہ ورک