متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج ، کئی سینئر رہنماؤں کا نام شامل

نئی آواز کراچی ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) اے آروائی12370695_1043704765661364_4868594325196735289_o نیوز کے دفتر پر حملے کا مقدمہ آرٹلری میدان تھانے میں درج مقدمہ ایس ایچ او آرٹلری میدان عبدالغفار کی مدعیت میں درج کیا گیا،  مقدمے میں دفعہ 123اے،124اے،109،ٹیلی گرافک ایکٹ شامل
سیون اے ٹی اے اور آرڈبلیو کی دفعات بھی ایف آئی آر میں شامل کی گئی ہیں فاروق ستار،کنورنویدجمیل،شاہدپاشا،قمرمنصورکے نام ایف آئی آر میں نامزد عامرخان،گلفرازخٹک،عبدالقادر،محمدجاویدکاظم،عاطف خان کے نام شامل اکرم راجپوت،اویس برنی،اشرف نور،رفیق اکبر،ذاکرقریشی کے نام شامل ایف آئی آرمیں اسلم آفریدی نامزد،1500سے زائدنامعلوم مردوخواتین بھی شامل

اپنا تبصرہ بھیجیں