متحدہ قومی مومنٹ کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی ، دفاتر سیل کر دئے

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کریک ڈاون جاری,رات گئے مختلف12370695_1043704765661364_4868594325196735289_o علاقوں میں ایم کیو ایم کے سیکٹر آفسیز اور یونٹ آفیسز پر تالے ڈال دیئے گئے,نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا میں دفاتر کے باہر تالے ڈال دیئے گئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دفاتر کے باہر پرچہ چسپا کر دیا گیا جس میں بغیر اجازت دفاتر کھولنے والے افراد کے خلاف کارروائی کے احکامات درج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں