اظہارِتعزیت

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نئی آواز) رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ کے والد محترم گذشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاچکے تھے۔انکی وفات پر کمالیہ کی سیاسی، سماجی، صحافتی اور وکلاء شخصیات صدر کمالیہ بار رائے عادل کامران، جنرل سیکرٹری ملک مشکور احمد کھوکھر، سابق صدر مظہر اقبال ملہوترا، سابق صدر مہر یٰسین درسانہ، سابق صدررانا ریاض علی،چوہدری حنیف شاہد، میاں اظہر سلیم،چوہدری خلیل الرحمن انجم،انوار الحق چوہدری،مخدوم سید طارق محمود الحسن، چوہدری عبدالغنی گجر، فردوس جمال بھوجیہ، یٰسین درسانہ، رانا طارق جاوید، عارف علی چوہدری، سید کاظم علی، سردارعبدالرحمٰن ڈوگر، رائے جمیل احمد دیہڑ، چوہدری امجد علی ڈوگر، چوہدری خلیل احمد، ویب ایڈیٹر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، سردار الطاف گجر، رانا محمد شاہد،سردار سیف الرحمٰن ڈوگر، عزیزالرحمٰن جگنو، صدیق اکبر کھٹانہ، چوہدری عبدالشکور گجر، منور الزماں کمبوہ، آصف منظور، سردار اخلاق گجر، سردار علی اظہر گوگی بھائی ایڈووکیٹس نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجا ت کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں