272

ایگل یوتھ ونگ کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کا عمل جاری

بہت جلد سٹی کمالیہ اور تحصیل کمالیہ کی باڈی کا اعلان کیا جائے گا۔ سردار نعیم گجر
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نئی آواز) ہمارے گروپ سے منسلک کسی بھی ممبر کا کسی اور گروپ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ مرکزی جنرل سیکٹری ایگل یوتھ ونگ سردار نعیم گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ایگل یوتھ ونگ کی مرکزی باڈی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کر رہی ہے۔ جس میں سٹی کمالیہ، تحصیل کمالیہ، رجانہ، پیر محل، ٹوبہ ٹیک سنگھ کی الگ الگ تنظیم سازی ہو گی۔ جسکا اعلان مرکزی چیئرمین ایگل یوتھ ونگ سردار عدیل احمد گجر، مرکزی صدر ایگل یوتھ ونگ سردار جنید اسلم گجر کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں