ڈاکٹر پیٹر جے ڈیوڈ کی جانب سے مسیحی رہائشیوں کیلئے پینے کا صاف پینے کے منصوبہ کے لئے فنڈز کی فراہمی

 پیرمحل نئی آواز ( نامہ نگار ) ڈاکٹر پیٹر جے ڈیوڈ نے چک نمبر 300 گ ب کے مسیحی رہائشیوں کیلئے پینے کا صاف پینے کے منصوبہ 12370695_1043704765661364_4868594325196735289_oکیلئے 2,50,000 (اڑھائی لاکھ پچاس ہزار ) عطیہ خالد گل امیدوار ممبر ضلع کونسل کی درخواست پر دے دیا منصوبہ کا افتتاح ان کے چھوٹے بھائی پال ڈیود منا نے کیا پراجیکٹ کے انچارج خالد گل اور شوکت لعذر کی خصوصی کاوش سے غریب لوگوں جو کہ ڈیڑھ کلومیٹر سے پانی لیکر آتے تھے ان کا دیرانہ مطالبہ ڈاکٹر پیٹر ڈیوڈ جوکہ لندن میں مقیم ہیں ایک قطیر رقم بھیج کر پورا کردیا اپنے ٹیلی فون خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ہی پاکستانی مسیحی قوم کے خیرخواہ رہے ہیں اور ان کے مسائل کو ہمیشہ سے ہی سنجیدگی سے دیکھتے ہیں خواہ واقع گوجرہ کا ہو یا پھر ضروریات زندگی کااپنے پاکستانی مسیحی بھائیوں کے ساتھ وہ شانہ بشانہ شب روزکھڑے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں