کمالیہ میں ٹریفک کا مسئلہ دن بدن شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کا باعث

کمالیہ نئی آواز ( عمران شاہد ) کمالیہ شہر میں ہیویimage ٹریفک کا صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک داخلہ ممنوع ہونے کے باوجود ٹریفک پولیس کی نا اہلی کی وجہ سے ہیوی ٹریفک شہر کے اندرونی روڈ پر رواں دواں جس کی وجہ سے حادثات معمول بن گے ہیں ہیوی ٹریفک کی وجہ سے روڈ بلاک ہو جاتا ہے اور دیگر ٹریفک کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا. موجودہ انتظامیہ خاموش۔۔۔؟

اپنا تبصرہ بھیجیں