Funny

فرصت اور مصروفیت

فرصت اور مصروفیت

نئی آواز ( نیوز ڈیسک ) ہماری زندگیوں سے فرصت چلی گئی ہے، صرف مصروفیات ہی باقی ہیں . ہمارے وقت میں وقفہ نہیں رہا ، سب کچھ مسلسل ہے ، براہ راست ہے. مجھے یاد نہیں آ رہا کہ یہ حدیث ھے یا کہ کسی کا قول کہ “مصروفیت اور فرصت دونوں نعمت ہیں.” اب ایک نعمت کو ہم نے “ویلے پن” کے مترادف قرار دیا ہے. دوسری نعمت ایک “فیشن ایبل ایکسپریشن” اور “اسٹیٹس سمبل” کا اظہار بن چکی ہے.
میں یہ کر رہا ہوں ، میں وہ کر رہا ہوں ، میں بہت بزی ہوں ، میرے پاس تو وقت ہی نہیں ہوتا، ٹائم ہی نہیں ملتا. حقیقی مصروفیات سے انکار ممکن نہیں ہے. کچھ لوگ واقعی بہت مصروف ہوتے ہیں. اتنے مصروف کہ انہیں سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ملتی. لیکن اکثریت فضول کے کاموں اور اپنی غلط ترجیحات کی وجہ سے مصروف نظر آتی ہے. […]

ایک چاکلیٹ کی وجہ سے اربوں ڈالرز کا نقصان

ایک چاکلیٹ کی وجہ سے اربوں ڈالرز کا نقصان

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے، کمپنی کا ہیڈ کوارٹر نیو جرسی میں ’’ماؤنٹ اولیو‘‘ میں واقع ہے، ملازمین کی تعداد 16 ہزار ہے اور سالانہ آمدنی 33 ارب ڈالر ہے، یہ کمپنی 29 قسم کے چاکلیٹ بناتی ہے، یہ مصنوعات دنیا کے 55 ممالک میں فروخت ہوتی ہیں، یورپ مارس کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، اس کی وجہ اس کا یورپی ذائقہ ہے، یہ کمپنی 1932ء میں برطانیہ میں بنی تھی، اس نے یورپی ذائقے کو ذہن میں رکھ کر چاکلیٹ بنانا شروع کیے تھے، یہ کمپنی بعد ازاں امریکا شفٹ ہو گئی لیکن ذائقے کی روایت اسی طرح جاری رہی، کمپنی نے دنیا کے مختلف ممالک میں فیکٹریاں لگا رکھی ہیں، مارس کی ایک فیکٹری ہالینڈ میں بھی ہے۔
یہ فیکٹری یورپ کو چاکلیٹ سپلائی کرتی ہے، مارس کا بزنس پوری رفتار سے چل رہا تھا، مالکان اور کارکن دونوں مطمئن تھے، منافع […]

آج سے سو سال بعد فیس بک پر کیا ہو گا اور کتنے لوگوں کی تفصیلات ہو گی

آج سے سو سال بعد فیس بک پر کیا ہو گا اور کتنے لوگوں کی تفصیلات ہو گی

نئی آواز ( افضال جٹ ) اب سے سو سال کے بعد فیس بک کے پاس 500 ملین ایسے لوگوں کے اکاؤنٹس ہوں گے ۔ جو دنیا سے گزر چکے ہوں گے ۔  ایک عام سیل فون پر ایک ٹوائلٹ کموڈ سے زيادہ جراثیم ہوتے ہيں ۔ اس وقت یو ٹیوب پر اتنی ویڈیوز پڑی ہیں کہ ان سب کو مسلسل ایک بار دیکھنے کے لیے ۱۰۰۰ سال لگیں گے ۔ سونف کا بیج ہاتھ کی چٹکی سے زمین میں دبایا جائے تو سونف کا پودا اگتا ہے اگر یہ بیج ہاتھ سے گر کر زمین میں دفن ہوجائے تو سویا بن جاتا ہے۔
چھوئی موئی (لاجونتی) ایک چھوٹا سا نسوانی حیاء والا پودا ہے اسے عورت چھو لے تو اس کو کوئی اعتراض نہیں لیکن مرد اس کی طرف دیکھ بھی لے تو اس کے پتے اور پھول فوراً بند مٹھی بن کر سکڑ جاتے ہیں۔ پودوں اور درختوں میں بھی مذکر مونث […]

سربیا میں دریائی پتھر پر بنایا گیا گھر

سربیا میں دریائی پتھر پر بنایا گیا گھر

سربیا کے دریائے ڈریٹاکے عین وسط میں ایک ایسا انوکھا گھر موجود ہے جسے ایک ابھری ہوئی چٹان پر بنایا گیاہے۔لکڑی کی مدد سے تعمیر کیا جانیوالا یہ منفرد گھر 1968 میں چند نوجوانوں نے اس لیے تعمیر کیا تھا کیونکہ ان کے خیال میں یہ چٹان ایک چھوٹی پناہ گاہ کے لیے مثالی مقام ہے۔
یہ گھر نہ صرف آرٹ کا نمونہ ہے بلکہ اپنے انوکھے طرزِ تعمیر کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا بھی خاص مرکزبنا رہتا ہے۔

چڑیا گھر میں چیتے کی اپنے ہی شکار سے دوستی

چڑیا گھر میں چیتے کی اپنے ہی شکار سے دوستی

سائبیریا: کبھی کبھی کچھ ایسے مناظر نظروں کے سامنے آجاتے ہیں جن پر یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے ایسا ہی ایک منظر نظرآیا روس کے چڑیا گھر میں جہاں ایک چیتے نے اس کو کھانے کے طور پر پیش کی جانے والی زندہ بکری کو شکار کرنے کی بجائے اس سے دوستی کرکے سب کو حیران کردیا۔کہاوت ہے کہ جب چیتے اور بکری ایک ساتھ پانی پئیں تو دنیا میں امن قائم ہوجائے گا اگرچہ دنیا میں امن تو ایک طرف بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے لیکن ایسے ماحول میں بھی روس میں ایک چیتے اور بکری کی دوستی نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ روس میں سائیبریا کے علاقے کے ایک چڑیا گھر میں وہاں کے ملازم نے چیتے کو اپنے معمول کے مطابق ایک زندہ بکری کھانے کے لیے دی اور اس بات کا منتظر رہا کہ اب چیتے بکری کو اپنا نوالے بنا لے گا […]

advertise