لاہور ڈیوس روڈ پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا

صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، ڈویژنل صدر MSF لاہور بوبی گجر اور چیئرمین PPCHRP چوہدری آصف محمود نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔

لاہور (ایڈیٹر نئی آواز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیوس روڈ پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر دیا گیا، افتتاحی تقریب کا انعقاد بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کے زیر سرپرستی کیا گیا، تقریب میں لاہور کی مشہور و معروف کاروباری، سماجی، سیاسی اور اہم صحافی شخصیات نے شرکت کی، تقریب میں صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، ڈویژنل صدر MSF لاہور بوبی گجر، مرکزی چیئرمین عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق چوہدری آصف محمود وڑائچ اور سینئر وائس چیئرمین عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق محمد رفیق چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور ربن کاٹ کر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کیا، مزید اس موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی، مہمانِ گرامی کی جانب سے بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے، مزید افتتاحی تقریب میں نواز بٹ، ملک طارق احمد، محمد شہزاد، رب نواز بلوچ، راشد راٹھور، ولی عہد خان، غلام محی الدین، باوا بٹ، رحمان گجر، ظہیر، عباس، مہر سلمان، شانی گجر، کاشف بٹ، عرفان، زعیم ابرار، عبدالرشید سندھو، رانا وسیم اقبال، شہباز محمود، عامر شفاقت، قاسم گجر، سید فاران جاوید، میاں عبداللہ، افتخار بھٹی، عباس علی بھٹی، طارق سندھو، حافظ راشد، عابد علی بھٹی، عدنان بھٹی، علی مرتضیٰ، باوا بٹ، مبین شاہ، عدیل، اعجاز بٹ، محمد اظہر، محمد اصف، عینی باجوہ، گوہر، بلال مغل، اظہر گجر، عباس جٹ، عقیل جٹ، زمان جٹ، محمد ارشد، رانا دانش، شاہد بخاری سمیت دیگر صحافی، سماجی اور کاروباری شخصیات شامل تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں