کمالیہ: چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے صدر ایم افضل چوہدری کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر عبد الحفیظ چوہدری سے سینئر صحافی پریس کلب کمالیہ محمد ندیم خان کی ملاقات۔
منتھلی باز احساس سے محروم کرپشن کنگ محکمہ صحت کا بدنام ڈرگ انسپکٹر اختیارات کے نشہ میں دھت ہو کر قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگا