Toba Take Singh

پیر محل ، سندھیلیانوالی اور گرد و نواح سے آج کی خبریں

پیر محل ، سندھیلیانوالی اور گرد و نواح سے آج کی خبریں

پیر محل نئی آواز (رانا اشرف سے ) اسسٹنٹ کمشنر پیر محل کے ہمراہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراور فوڈ انسپکٹر کا ناقص اور غیر معیاری اشیا ء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن پانچ دکانداروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے عوام کے جان مال سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں گے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل
تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراور فوڈ انسپکٹراسحاق شاہ نے ناقص اور غیر معیاری اشیا ء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ دکانداروں کو ہزاروں روپے نقد جرمانہ عائد کرکے موقع پر وصول کرلیا حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے کہا عوام کے جان مال سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔

پیر محل نئی آواز ( رانا اشرف سے ) نامعلوم چور لوئر کالونی پیرمحل کے رہائشی مدثر نذرکے گھر کے باہر […]

محکمہ صحت کا فوری ایکشن بوتلوں کے سیمپل لےکر لاہور لیباٹری بھجوا دیئے

محکمہ صحت کا فوری ایکشن بوتلوں کے سیمپل لےکر لاہور لیباٹری بھجوا دیئے

سندھیلیانوالی نئی آواز ( افضال چوہدری سے ) محکمہ صحت کا فوری ایکشن بوتلوں کے سیمپل لےکر لاہور لیباٹری بھجوا دیئے۔
تفصیلات کے مطابق :آج سندھیلیانوالی پریس کلب کی طرف سے کوک کی بوتلوں کی مبینہ طور پر خبر بریک کی تھی ۔فوڈ انسپکٹر سید محمد اسحاق شاہ نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے، ارشاد ڈرنک کارنر اور ستار اینڈ کو کوک ایجنسی سے کوک، سیون اپ، اور سپرائٹ بوتلوں کے سیمپل لے کر لاہور لیباٹری میں ٹیسٹنگ کے لئے بھجوا دیئے
خیال رہے کہ انٹر نیٹ کے ذریعے بوتلوں کو بار کوڈ کے ذریعے چیک کیا گیا تھا، جہاں پر ان کی تصدیق نہیں ہو سکی تھی ،

میاں اسدالرحمان نے78ممبران کی حمایت کا دعوی کردیا، چوہدری جمیل گجرکا ایم این اے گروپ کے اعزاز میں عشائیہ

میاں اسدالرحمان نے78ممبران کی حمایت کا دعوی کردیا، چوہدری جمیل گجرکا ایم این اے گروپ کے اعزاز میں عشائیہ

میاں اسدالرحمان کے مخالفین پر تابڑ توڑ حملے
کمالیہ نئی آواز (نامہ نگار) ممبرقومی اسمبلی میاں اسدالرحمان کی چیئرمینز و کونسلرز کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا۔ہمارے پاس 78ممبران موجود ہیں ۔ 22دسمبر ضلع کونسل کا الیکشن ہمارا گروپ واضع اکثریت سے جیتے گا مخالفین دو دن کمپئین کرکے شکست کو دیکھ کر بلوں میں گھس چکے ہیں ہم کرپشن مافیا کو بے نقاب کرتے رہینگے لوٹ مار کی سیاست کرنیوالے ناکام ہونگے۔ ہماری انتخابی مہم کل اختتام پذیر ہوجائیگی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این خالد وڑائچ کا کہنا تھا ممبرقومی اسمبلی میاں اسدالرحمان پیر قطب علی شاہ علی بابا اور ایم پی اے عبدالقدیر اعوان کی انتھک محنتوں سے الحمداللہ ہم کامیابی کے قریب تر پہنچ چکے ہیں انشااللہ فوزیہ وڑائچ کی کامیابی کے بعد سرکاری دفتروں میں کمیشن ایجنٹس کا صفایا کرینگے میرٹ اور نظام میں شفافیت اولین […]

سرکاری واجبات کی سوفی صدوصولی یقینی بنایاجائے،: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبر

سرکاری واجبات کی سوفی صدوصولی یقینی بنایاجائے،: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبر

پیر محل نئی آواز ( رانااشرف سے ) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبرنے ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری واجبات کی سوفی صدوصولی یقینی بنایاجائے، نے کہاکہ ٹارگٹ کے حصول کے لئے افسران فیلڈمیں نکلیں اورعملہ ریوینوکی راہنمائی کریں  ۔
انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ریونیوکمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی،اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹراحمد خاور شہزاد،اسسٹنٹ کمشنرٹوبہ محمدشفیق،اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سیدتنویرمرتضیٰ، اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ خالدمحمود، اسسٹنٹ کمشنر پیر محل حافظ محمدنجیب،تحصیلدار ٹوبہ طارق محمود گوندل ،تحصیلدار گوجرہ چوہدری مقبول احمد ، تحصیلدار پیر محل منظر حفیظ،نائب تحصیلدار عمرسلطان، نائب تحصیلدارمقصود احمد،نائب تحصیلدار ناصر محمود ،نائب تحصیلدار راؤ ظفراقبال ،اے ڈی ایل آرٹوبہ سہیل بابر علی ،اے ڈی ایل آر کمالیہ محمد افضل،اے ڈی ایل آر پیر محل غلام حسین ودیگرمتعلقہ افسران موجودتھے،انہوں نے اے ڈی ایل آرزکوہدایت کی کہ اراضی انتقالات کی مدمیں وصول کی جانے والی فیس کاڈیٹاریونیوافسران کے ساتھ شیرکیاجائے تاکہ ریکارڈمرتب کرنے میں آسانی […]

ہولی ہیومن ڈویپلمنٹ سوسائٹی فار کرسچیئن اینڈ میسج آف جیجز کرائسٹ مشن کیطرف سے تقریبات کی تیاریاں

ہولی ہیومن ڈویپلمنٹ سوسائٹی فار کرسچیئن اینڈ میسج آف جیجز کرائسٹ مشن کیطرف سے تقریبات کی تیاریاں

پیر محل نئی آواز ( رانااشرف سے ) ہولی ہیومن ڈویپلمنٹ سوسائٹی فار کرسچیئن اینڈ میسج آف جیجز کرائسٹ مشن کرسمس کے موقع پر رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کررہا ہے ۔
جس کے تحت کرسمس کے موقع پر کرسمس عبادات24 دسمبر  کی رات کو309گ ب میں ادا کی جائیں گی جس میں کھیکھاذیل کے تمام چکوک کی کرسچیئن کمیونٹی شرکت کرے گی ہولی ہیومن ڈویپلمنٹ سوسائٹی فار کرسچیئن کرسمس کے موقع پر رنگارنگ پروگرام پیش کرے گی جس کے چیف آرگنائزرڈاکٹرکنول شہزاد ۰ہونگے جبکہ منتظم اعلٰی ڈاکٹر خرم سہیل ہونگے۔

سقوط ڈھاکہ ملکی تاریخ پر بدترین سیاہ دھبہ ہے: شوکت علی بلوچ

سقوط ڈھاکہ ملکی تاریخ پر بدترین سیاہ دھبہ ہے: شوکت علی بلوچ

نئی آواز ( رانااشرف سے ) سقوط ڈھاکہ ملکی تاریخ پر بدترین سیاہ دھبہ ہے سانحہ سقوط ڈھاکہ قومی احتساب کا متقاضی ہے اقتدار کی ہوس، مفاد پرستی اور سیاسی و عسکری قوتوں کے غلط فیصلے علیحدگی کا سبب بنے۔
16دسمبر1971 کا دن ملکی کاتاریخ کا سیاہ ترین دن ہے 16دسمبر1971 کے دن اپنوں کی بے حسی اورغیروں کی سازشوں کی وجہ سے وطن عزیز دولخت ہواء میں عالم اسلام کی قوت کو کمزور اور منتشر کرنے کے لیے شیطانی اتحاد امریکہ، انڈیا، اسرائیل نے دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت کے دو ٹکڑے کیے۔ حکمران اور قوم سانحے سے سبق سیکھیں کیونکہ تاریخ بھولنے والی قوموں کا جغرافیہ بھی تبدیل ہو جاتا ہے ان خیالا ت کا اظہار خان شوکت علی بلوچ سابق امیدوارصوبائی اسمبلی پی پی89نے سقوط ڈھاکہ پر اپنے بیان میں کیا

ضلعی سطح پر ادبی مقابلہ جات کا انعقاد بڑی تعداد میں طلباء و طالبات کی شرکت

ضلعی سطح پر ادبی مقابلہ جات کا انعقاد بڑی تعداد میں طلباء و طالبات کی شرکت

رجانہ نئی آواز (نامہ نگار)ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر ادبی مقابلہ جات کا انعقاد ہوا۔جس میں ضلع بھر سے بے شمار طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔
جس میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول رجانہ کی دہم جماعت کی ہونہار طالبہ سائرہ مصطفیٰ دختر غلام مصطفی نے ضلع بھر میں دوئم پوزیشن حاصل کی مزید براں
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 284 گ ب کے جماعت ہفتم کے ہونہار طالب علم احتشام شیراز ولد ذوالفقار علی نے تحصیل بھر میں دوئم پوزیشن حاصل کی جس پر
والدین اور اہل علاقہ نے اساتذہ کرام اور طلباء کو مبارکبادپیش کی اور اساتذہ کو بچوں کے غیرنصابی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گردو نواح سے آج کی خبریں یکم دسمبر بروز جمعرات

ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گردو نواح سے آج کی خبریں یکم دسمبر بروز جمعرات

زرعی رقبہ کو ٹاؤن ظاہر کرکے لاکھوں روپے مکینوں سے ہتھیاکر ٹاؤن مالکان فرار۔
متاثرین کاٹاؤن مالکان کے خلاف احتجاج ہماری داد رسی کرتے ہوئے رقم بازیاب کروائی جائے۔
پیر محل نئی آواز ( رانا اشرف ) متاثرین تفصیل کے مطابق چک نمبر762گ ب میں محمد عاطف ، محمد عارف پسران عبدالغفار اقوام آرائیں چک نمبر669/10گ ب نے زرعی رقبہ کو حافظ کالونی کے نام سے پرائیویٹ رقبہ پر ٹاؤن بناکر17سے زائد گھرانوں مبلغ24ہزار سے 45ہزار تک فی مرلہ کے حساب سے زرعی فروخت کرکے 17افراد میں سے دس افراد سے کل رقم وصول پالی جبکہ چار افراد کی نصف نصف رقم وصول پاچکے ہیں ٹاؤن مالکان نے تمام رقم کی ادائیگی پر ٹاؤن میں سولنگ بجلی پکی سڑک سیوریج اور انتقال رجسٹر ی بروقت اداکرنے کا وعدہ کیا مگر پانچ سال گذرنے کے باوجود نہ تو انتقال رجسٹری کروائی اورنہ ہی ٹاؤن میں پانی بجلی سڑک کی سہولیات فراہم کی […]

زرعی رقبہ کو ٹاؤن ظاہر کرکے لاکھوں روپے مکینوں سے ہتھیاکر ٹاؤن مالکان فرار۔

زرعی رقبہ کو ٹاؤن ظاہر کرکے لاکھوں روپے مکینوں سے ہتھیاکر ٹاؤن مالکان فرار۔

متاثرین کاٹاؤن مالکان کے خلاف احتجاج ہماری داد رسی کرتے ہوئے رقم بازیاب کروائی جائے۔
پیر محل نئی آواز ( رانا اشرف ) متاثرین تفصیل کے مطابق چک نمبر762گ ب میں محمد عاطف ، محمد عارف پسران عبدالغفار اقوام آرائیں چک نمبر669/10گ ب نے زرعی رقبہ کو حافظ کالونی کے نام سے پرائیویٹ رقبہ پر ٹاؤن بناکر17سے زائد گھرانوں مبلغ24ہزار سے 45ہزار تک فی مرلہ کے حساب سے زرعی فروخت کرکے 17افراد میں سے دس افراد سے کل رقم وصول پالی جبکہ چار افراد کی نصف نصف رقم وصول پاچکے ہیں ٹاؤن مالکان نے تمام رقم کی ادائیگی پر ٹاؤن میں سولنگ بجلی پکی سڑک سیوریج اور انتقال رجسٹر ی بروقت اداکرنے کا وعدہ کیا مگر پانچ سال گذرنے کے باوجود نہ تو انتقال رجسٹری کروائی اورنہ ہی ٹاؤن میں پانی بجلی سڑک کی سہولیات فراہم کی بلکہ ٹاؤن کو جانے والا راستہ بند کرکے فرارہوگئے متاثرین جن میں۔عبدالسلام ولد محمد […]

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے آج کی تمام چھوٹی بڑی خبریں

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے آج کی تمام چھوٹی بڑی خبریں

پیرمحل نئی آواز  ( رانامحمداشرف سے ) سبزی منڈی روڈ پر واقع غوثیہ میڈیکل سٹور پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو اسلحہ کے زور پر 4لاکھ روپے لوٹ کر فرار ڈاکوؤں نے سٹور میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے بھی توڑ ڈالے تفصیل کے مطابق اعجاز حسین ولد نذیر احمدکی ملکیت دکان غوثیہ میڈیکل سٹور میں دو کس نامعلوم مسلح ہائے آتشیں اسلحہ بسوار موٹرسائیکل CG125آئے موجود دکان مالک اعجا زحسین اور اس کے بیٹے قاسم اعجاز و مبشرحسین شاہ گاہک کو یرغمال بناکر دکان سے نقدی چارلاکھ روپے ایک عدد موبائل فون نوکیا ، ایک عدد موبائل فون ہواوے P8لائیٹ چھین لیا اور کسی قسم کی مزاحمت کرنے پر فائر مارکر قتل کرنے کی دھمکی دے کر لوٹے ہوئے سامان سمیت فرارہوگئے ڈاکوؤں نے دکان پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے توڑڈالے۔
پیرمحل نئی آواز  ( رانامحمداشرف سے ) پیرمحل بار کی طرف سے درجہ اول سول ججوں سلطان […]

advertise